اہل خانہ کی شمولیت کی سیریز - اُردو

PWCS اہل خانہ کی شمولیت کی سیریز

اہل خانہ کی شمولیت کی سیریز خاندانوں کو متعدد وسائل فراہم کرتی ہے جو ان کے بچوں کی کامیابی میں معاون ثابت ہوں گے۔ اس سیریز کی قیادت پرنس ولیم کاؤنٹی پبلک سکولز (PWCS) ڈائیورسٹی، ایکویٹی، انکلوژن، اور کمپلائنس ڈیپارٹمنٹ، PWCS کے دیگر پروگراموں، اور کمیونٹی اور کاروباری شراکت داروں کے تعاون سے کر رہا ہے۔