کھانوں کی قیمتیں

2023-24 میں سکول کے کھانوں کی قیمتیں

PWCS کے کھانوں کی قیمتیں بدل گئی ہیں، 24-2023میں قیمتیں درج ذیل ہیں:

طلباء کے لیے

  • ناشتہ - 1.50$
  • ایلیمنٹری سکول میں دوپہر کا کھانا - 2.60$
  • مڈل سکول میں دوپہر کا کھانا - 2.75$
  • ہائی سکول میں دوپہر کا کھانا - 2.85$

بالغوں کے لیے

  • ناشتہ - 2.75$
  • دوپہر کا کھانا - 4.50$

44 سکولوں کے تمام طلباء کو کمیونٹی اہلیت کے پروگرام کے حصے کے طور پر 24-2023 کے تعلیمی سال کے دوران مفت ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ملے گا۔

ایسے طلباء کے خاندان جو کمیونٹی اہلیت کے پروگرام والے سکولوں میں نہیں جاتے ہیں، وہ مفت اور کم قیمت والے سکول کے کھانوں کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔